نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جیش الاسلام جیسے گروہوں کو دہشت گرد گروپ تصور کیا جائے۔
ان خطوط میں کہا گیا ہے کہ سلامتی کونسل کے ارکان کو اپنی وہ پالیسی بدلنی چاہیے جس کے تحت وہ احرارالشام اور جیش الاسلام جیسے گروہوں کو دہشت گرد گروپوں کی فہرست میں رکھنے کی مخالفت کر رہے ہیں۔ شام کی وزارت خارجہ کے مطابق نورالدین زنكي اور جیش الفت ...
جیش الفتح دہشت گرد گروہ سے حلب کے جنوبی سرے پر جھڑپ کے بعد بدھ کے روز، العمارہ گاؤں اور صنوبرات و محروقات پہاڑیوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
اس کارروائی کے دوران دہشت گردوں کو شدید نقصان پہنچا اور بڑی تعداد میں دہشت گرد مارے بھی گئے۔
اس درمیان بدھ کو دسیوں شامی خاندان، شامی فوج اور اس کے اتحاد ...
جیش الفتح دہشت گرد گروہ کا کنٹرول ہو گیا تھا۔ اسی طرح شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ جیش المجاہدین کے سرغنہ یوسف زوعہ کے شام کی فوج کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔
شام میں پانچ سال سے زیادہ وقت سے بیرون ملک سے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں بدامنی پھیلا رکھی ہے ...
جیش الفتح نامی تنظیم سے ہے اور یہ حملہ كباريہ نامی علاقے میں ہوا ہے۔
دوسری طرف مشرقی حلب سے تقریبا 100 شہریوں کا ایک گروپ باہر نکلنے میں کامیاب ہو گیا۔ اس علاقے پر دہشت گردوں کا کنٹرول ہے اور وہ عام شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ شہر سے باہر آنے والوں کو انسانی امداد دی گئی ہے۔
...
جیش الفتح کے ٹھکانوں پر کارروائی کی۔
اس درمیان ایک اور رپورٹ کے مطابق، دمشق کے مشرقی مضافاتی علاقے میں فوج کی کارروائی میں دہشت گرد گروہ احرارالشام کا فوجی کمانڈر عبد الحمید عوض ہلاک ہو گیا۔
جیش الفتح نامی دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جس میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
حلب كیڈیٹ یونیورسٹی کے مغرب میں واقع رہائشی علاقوں کو آزاد کراتے ہوئے شامی فوج آگے بڑھ رہی ہے۔
درعا شہر کے قریب بھی شامی فوج نے النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کامیاب حملے کئے ہیں۔
اسی درمیان روس نے کہا ...
جیش الفتح کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
حلب کے مضافاتی علاقے میں شام اور اس کی اتحادی فوجیوں کی پیشرفت ایسی حالت میں جاری ہے کہ حلب کے مشرقی علاقوں میں سیکڑوں شہریوں نے مظاہرہ کرکے ان علاقوں سے دہشت گردوں اور مسلح گروہوں کے انخلاء پر تاکید کی۔
سنیچر کو دہشت گردوں نے ان پناہ گزینوں پر فائرنگ کرکے م ...
جیش الفتح کے دہشت گردوں کی ایک نشست پر حملہ کرکے کم از کم 50 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
شامی فوج نے صوبہ دیر الزور میں بھی تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، حملے میں داعش کے 20 دہشت گرد مارے گئے۔
دریں اثنا، شامی فوجیوں نے دیر الزور ایئر پورٹ کے قریب داعش کے ایک حملے کو ناکام بن ...
جیش الفتح دہشت گرد گروہ کے مفتی عبداللہ المحیسنی کا سرقلم کرنے کے لئے 5 لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ الوقت - دہشت گرد گروہ داعش نے جیش الفتح دہشت گرد گروہ کے مفتی عبداللہ المحیسنی کا سرقلم کرنے کے لئے 5 لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان کیا ہے۔
داعش نے کہا ہے کہ جو بھی عبداللہ المحیسنی کا سر قلم ک ...